World News

WORLD NEWS PAKISTAN

Recent Tube

ADVERTIZMIENT

ADDS

Monday 2 May 2022

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک شدید



وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک شدید ترین معاشی خطرات میں گھرا ہے۔


جاتی امرا میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کو ملک کی معاشی مشکلات کا اندازہ ہے، مشکلات پر قابو پانا حکومت اور اس کے حصہ داروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت اور اتحادی مل کر مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جلد ہی محنتی قوم سے خطاب کروں گا، پچھلے پونے 4 سال میں ہمیں انتقام کا نشانہ بنایا گیا، ملکی معیشت کو تباہ کر دیا گیا۔ پاکستان کو ایک بار پھر عظیم ملک بنائیں گے۔

No comments:

ADVERTIZMIENT