World News

WORLD NEWS PAKISTAN

Recent Tube

ADVERTIZMIENT

ADDS

Tuesday 3 May 2022

جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر اگلے


منائی۔ فوٹو: فائل

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور پاکستان کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔


No comments:

ADVERTIZMIENT