World News

WORLD NEWS PAKISTAN

Recent Tube

ADVERTIZMIENT

ADDS

Monday 2 May 2022

سونے کی قیمت ؟


                                      سونے کو قیمت




ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 32 ہزار روپے پر برقرار ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر سستا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 1 لاکھ 32 ہزار روپے پر برقرار ہے۔

 10 گرام سونےکی قیمت 1 لاکھ 13ہزار 169 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 18 ڈالر کم ہوکر 1879 ڈالر فی اونس ہے۔





1 comment:

Unknown said...

Good thanks ☺️

ADVERTIZMIENT